اچھوتا پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال۔ "ہم نے اپنی پرانی روایات کو خیرباد کہہ دیا اور حد درجہ اپنے اچھوتے پن کو سخت کر لیا۔" ( ١٩٢٧ء، خطبۂ صدارت، جسٹس سر شاہ محمد سلیمان، ١٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اَچھوتا' کے ساتھ بطور لاحقۂ کیفیت 'پَن' استعمال کیا گیا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر